صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2393
«إنه ستكون هنات وهنات فمن أراد أن يفرق أمر هذه الأمة وهي جميع فاضربوه بالسيف كائنا من كان»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بے شک عنقریب کئی فتنے اور خرابیاں پیدا ہوں گی، پس جو شخص اس امت کے معاملات میں تفرقہ ڈالنے کا ارادہ کرے جبکہ وہ سب (ایک امیر پر) متفق ہوں، تو اسے تلوار سے مار دو، چاہے وہ کوئی بھی ہو۔“