صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2392
«إنه ستكون فرقة واختلاف فإذا كان كذلك فاكسر سيفك واتخذ سيفا من خشب واقعد في بيتك حتى تأتيك يد خاطئة أو منية قاضية»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”یقیناً عنقریب پھوٹ اور شدید اختلاف پیدا ہوگا، پس جب ایسا ہو جائے تو اپنی تلوار توڑ دینا، لکڑی کی تلوار بنا لینا اور اپنے گھر میں بیٹھ جانا، یہاں تک کہ تجھے کوئی خطا کار ہاتھ (قتل کرنے) آ پہنچے یا تیری موت آ جائے۔“