صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2388
«إنما ينصر الله هذه الأمة بضعيفها بدعوتهم وصلاتهم وإخلاصهم»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بلاشبہ اللہ تعالیٰ اس امت کی مدد اس کے کمزور لوگوں کی وجہ سے، ان کی دعاؤں، ان کی نمازوں اور ان کے خلوص کی برکت سے فرماتا ہے۔“