صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2387
"إنما يلبس الحرير في الدنيا من لا خلاق له في
الآخرة"ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”دنیا میں تو ریشم بس وہی شخص پہنتا ہے جس کا آخرت میں کوئی حصہ نہیں ہوتا۔“