صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2389
«إنه اتبعنا رجل لم يكن معنا حين دعينا فإن أذنت له دخل»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بے شک ایک شخص ہمارے پیچھے آ گیا ہے جو ہمارے ساتھ نہیں تھا جب ہمیں دعوت دی گئی تھی، پس اگر آپ اسے اجازت دیں تو وہ اندر آ جائے۔“