صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2386
«إنما يكفيك من جمع المال خادم ومركب في سبيل الله»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”مال جمع کرنے میں سے تمہارے لیے بس ایک خادم اور اللہ کی راہ (جہاد) کے لیے ایک سواری کافی ہے۔“