صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2384
«إنما يكفي أحدكم ما كان في الدنيا مثل زاد الراكب»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”تم میں سے کسی کو بھی دنیا میں بس اتنا ہی مال کافی ہونا چاہیے جتنا کسی مسافر کا زادِ راہ ہوتا ہے۔“