صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2383
«إنما يغسل من بول الأنثى وينضح من بول الذكر»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بچی کے پیشاب کو تو دھویا جائے گا جبکہ بچے (لڑکے) کے پیشاب پر صرف پانی چھڑک دیا جائے گا۔“