حدیث نمبر: 2382
«إنما يزرع ثلاثة: رجل له أرض فهو يزرعها ورجل منح أرضا فهو يزرع ما منح ورجل استكرى أرضا بذهب أو فضة»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”کھیتی باڑی تو بس تین طرح کے لوگ ہی کر سکتے ہیں: ایک وہ شخص جس کی اپنی زمین ہو اور وہ اس میں کاشتکاری کرے، دوسرا وہ شخص جسے کوئی زمین عطیہ (بطور عاریت) دی گئی ہو تو وہ اس عطا کردہ زمین میں کاشت کرے، اور تیسرا وہ شخص جو سونے یا چاندی (یعنی نقد رقم) کے بدلے زمین ٹھیکے (کرائے) پر لے۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف الألف / حدیث: 2382
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: حسن
تخریج حدیث [د ن هـ] عن رافع بن خديج. الصحيحة ١٧١٥: الطحاوي.