صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2375
«إنما هلكت بنو إسرائيل حين اتخذ هذه نساؤهم» - يعني قصة من شعر - "ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بنی اسرائیل تو اسی وقت ہلاک ہوئے جب ان کی عورتوں نے یہ (مصنوعی بال) پہننے شروع کر دیے، یعنی بالوں کا گچھا۔“