صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2374
«إنما هلك من كان قبلكم باختلافهم في الكتاب»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”تم سے پہلے کے لوگ اپنی (آسمانی) کتاب میں اختلاف کرنے کی وجہ ہی سے ہلاک ہوئے۔“