صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2376
«إنما هم قبضتان فقبضة في النار وقبضة في الجنة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”یقیناً وہ (لوگ) دو مٹھیوں میں ہیں، پس ایک مٹھی (کے لوگ) دوزخ میں جائیں گے اور ایک مٹھی (کے لوگ) جنت میں جائیں گے۔“