صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2373
«إنما نسمة المؤمن طائر يعلق في شجر الجنة حتى يبعثه الله إلى جسده يوم يبعثه»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بلاشبہ مومن کی روح ایک پرندے کی صورت میں جنت کے درختوں میں کھاتی پھرتی (یا لٹکتی) رہتی ہے، یہاں تک کہ اللہ تعالیٰ قیامت کے دن اسے اس کے جسم کی طرف دوبارہ لوٹا دے گا۔“