صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2372
«إنما مثل صاحب القرآن كمثل صاحب الإبل المعقلة إن عاهد عليها أمسكها وإن أطلقها ذهبت»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”صاحبِ قرآن (قرآن یاد رکھنے والے) کی مثال تو رسی سے بندھے ہوئے اونٹوں کے مالک جیسی ہے، اگر وہ ان کی دیکھ بھال (اور نگرانی) کرتا رہے گا تو انہیں روکے رکھے گا اور اگر وہ انہیں کھلا چھوڑ دے گا تو وہ بھاگ جائیں گے۔“