صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2370
«إنما مثل المؤمن حين يصيبه الوعك أو الحمى كمثل حديدة تدخل النار فيذهب خبثها ويبقى طيبها»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”مومن کو جب بخار یا کوئی درد پہنچتا ہے تو اس کی مثال اس لوہے کی سی ہے جسے آگ میں ڈالا جائے تو اس کا سارا زنگ اور میل کچیل دور ہو جاتا ہے اور اس کا خالص پن باقی رہ جاتا ہے۔“