حدیث نمبر: 2369
«إنما مثل الذي يصلي ورأسه معقوص مثل الذي يصلي وهو مكتوف»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اس شخص کی مثال جو اپنے سر کے بالوں کا جوڑا (پشت پر) باندھ کر نماز پڑھے، اس شخص جیسی ہے جو ہاتھ بندھے ہوئے ہونے کی حالت میں نماز پڑھے۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف الألف / حدیث: 2369
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [حم م طب] عن ابن عباس. صحيح أبي داود ٦٥٤: د، مختصر مسلم ٣٤٩.