صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2367
"إنما كان يكفيك أن تضرب بيديك إلى
الأرض فتمسح بهم وجهك وكفيك"ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”تمہارے لیے (تیمم میں) بس اتنا ہی کافی تھا کہ تم اپنے دونوں ہاتھ زمین پر مارتے، پھر ان سے اپنے چہرے اور اپنی دونوں ہتھیلیوں کا مسح کر لیتے۔“