حدیث نمبر: 2366
«إنما فاطمة بضعة مني يؤذيني ما آذاها وينصبني ما أنصبها»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”فاطمہ تو میرے جسم کا ایک ٹکڑا ہے، جو چیز اسے تکلیف دیتی ہے وہ مجھے تکلیف دیتی ہے اور جو چیز اسے مشقت میں ڈالتی ہے وہ مجھے مشقت میں ڈالتی ہے۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف الألف / حدیث: 2366
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [حم ت ك] عن الزبير. الإرواء ٢٧٤٣.