صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2365
«إنما سمي القلب من تقلبه إنما مثل القلب مثل ريشة بالفلاة تعلقت في أصل شجرة يقلبها الريح ظهرا لبطن»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”قلب (دل) کو قلب اس کے الٹنے پلٹنے کی وجہ سے کہا جاتا ہے، دل کی مثال تو کسی چٹیل میدان میں اس پرندے کے پر جیسی ہے جو کسی درخت کی جڑ میں اٹک گیا ہو اور ہوا اسے مسلسل اوپر نیچے الٹ پلٹ رہی ہو۔“