حدیث نمبر: 2364
«إنما سمي الخضر خضرا لأنه جلس على فروة بيضاء فإذا هي تهتز تحته خضراء»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”خضر کو خضر (سبز) اس لیے کہا جاتا ہے کہ وہ ایک مرتبہ سفید خشک گھاس (یا زمین) پر بیٹھے، تو وہ اچانک ان کے نیچے سرسبز ہو کر لہلہانے لگی۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف الألف / حدیث: 2364
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [حم ق ت] عن أبي هريرة [طب] عن ابن عباس.