صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2363
«إنما ذلك عرق فانظري فإذا أتى قرؤك فلا تصلي فإذا مر قرؤك فتطهري ثم صلي ما بين القرء إلى القرء»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بے شک یہ تو ایک رگ (کا خون یعنی استحاضہ) ہے، پس تم غور کرو، جب تمہارے حیض کے دن آئیں تو نماز نہ پڑھو، اور جب تمہارے حیض کے دن گزر جائیں تو پاکی حاصل کرو، پھر ایک حیض سے دوسرے حیض کے درمیانی عرصے میں نماز پڑھو۔“