حدیث نمبر: 2326
«إنما الشؤم في ثلاثة: في الفرس والمرأة والدار»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”نحوست تو (اگر ہوتی تو) صرف تین چیزوں میں ہو سکتی تھی: گھوڑے میں، عورت میں اور گھر میں۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف الألف / حدیث: 2326
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [خ د هـ] عن ابن عمر.