صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2325
«إنما الربا في النسيئة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”سود تو صرف ادھار (یعنی ادائیگی میں تاخیر اور مہلت پر اضافے) میں ہوتا ہے۔“