صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2327
«إنما الطاعة في المعروف»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اطاعت (فرمانبرداری) تو صرف نیکی اور بھلائی کے کاموں میں ہے۔“
«إنما الطاعة في المعروف»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اطاعت (فرمانبرداری) تو صرف نیکی اور بھلائی کے کاموں میں ہے۔“