صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2324
«إنما الدين النصح»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”دین تو سراپا خیر خواہی (اور خلوص) کا نام ہے۔“
«إنما الدين النصح»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”دین تو سراپا خیر خواہی (اور خلوص) کا نام ہے۔“