صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2314
«إنكم مصبحوا عدوكم والفطر أقوى لكم فأفطروا»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”یقیناً تم کل صبح اپنے دشمن کا سامنا کرنے والے ہو اور روزہ چھوڑ دینا تمہارے لیے زیادہ قوت کا باعث ہوگا، لہٰذا تم روزہ افطار کر لو (یعنی نہ رکھو)۔“