صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2313
«إنكم لن تزالوا في صلاة ما انتظرتم الصلاة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بے شک تم مسلسل نماز ہی کی حالت میں شمار کیے جاؤ گے جب تک تم (مسجد میں بیٹھ کر اگلی) نماز کا انتظار کرتے رہو گے۔“