صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2312
«إنكم لن تروا ربكم عز وجل حتى تموتوا»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”یقیناً تم اپنے رب عزوجل کا ہرگز دیدار نہیں کر سکو گے، یہاں تک کہ تم وفات پا جاؤ (یعنی دنیا کی زندگی میں اللہ کا دیدار ممکن نہیں)۔“