صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2311
«إنكم لن تدركوا هذا الأمر بالمغالبة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بے شک تم اس (حکومت اور خلافت کے) معاملے کو زبردستی اور چھین کر ہرگز حاصل نہیں کر سکو گے۔“