صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2303
«إنكم تنتظرون صلاة ما ينتظرها أهل دين غيركم ولولا أن يثقل على أمتي لصليت بهم هذه الساعة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بے شک تم ایک ایسی نماز کا انتظار کر رہے ہو جس کا انتظار تمہارے سوا کسی دوسرے دین والے نہیں کرتے، اور اگر مجھے اس بات کا خوف نہ ہوتا کہ میری امت پر مشقت پڑ جائے گی تو میں انہیں اسی وقت (یعنی تاخیر سے عشاء کی) نماز پڑھاتا۔“