صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2302
«إنكم تحشرون رجالا وركبانا وتجرون على وجوهكم هاهنا» - وأومأ بيده نحو الشام - "ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”تم پیدل چلتے ہوئے، سواریوں پر سوار ہو کر، اور اپنے چہروں کے بل گھسیٹے جاتے ہوئے یہاں اکٹھے (میدانِ حشر میں جمع) کیے جاؤ گے، اور آپ ﷺ نے اپنے ہاتھ سے ملکِ شام کی طرف اشارہ فرمایا۔“