صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2301
«إنكم تتمون سبعين أمة أنتم خيرها وأكرمها على الله»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”تم ستر (70) امتوں کو مکمل کرتے ہو (یعنی تم سترویں امت ہو)، تم اللہ تعالیٰ کے نزدیک ان سب میں بہترین اور سب سے زیادہ معزز ہو۔“