صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2292
«إنا لا نستعين بالمشركين على المشركين»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بے شک ہم مشرکوں کے خلاف مشرکوں سے مدد نہیں لیتے۔“
«إنا لا نستعين بالمشركين على المشركين»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بے شک ہم مشرکوں کے خلاف مشرکوں سے مدد نہیں لیتے۔“