صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2291
"إنا والله لا نولي على هذا العمل أحدا سأله
ولا أحدا حرص عليه"ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اللہ کی قسم! ہم اس (حکومتی) عہدے پر ہرگز کسی ایسے شخص کو مقرر نہیں کریں گے جس نے اسے مانگا ہو اور نہ ہی اسے جو اس کا لالچ کرے۔“