صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2293
«إنا لا نستعين بمشرك»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بے شک ہم کسی مشرک سے مدد نہیں لیتے۔“
«إنا لا نستعين بمشرك»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بے شک ہم کسی مشرک سے مدد نہیں لیتے۔“