صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2290
«إنا نهينا أن ترى عوراتنا»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بے شک ہمیں اس بات سے منع کیا گیا ہے کہ ہمارے ستر (شرمگاہیں) دیکھے جائیں۔“