حدیث نمبر: 2289
«إنا نخطب فمن أحب أن يجلس للخطبة فليجلس ومن أحب أن يذهب فليذهب»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بے شک ہم (عید کا) خطبہ دینے لگے ہیں، پس جو شخص خطبہ سننے کے لیے بیٹھنا چاہے وہ بیٹھ جائے اور جو جانا چاہے وہ چلا جائے۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف الألف / حدیث: 2289
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [د ك] عن عبد الله بن السائب. صحيح أبي داود ١٠٤٨.