صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2288
«إنا معشر الأنبياء يضاعف علينا البلاء»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بے شک ہم انبیاء کا گروہ ہیں، ہم پر آزمائشیں اور تکالیف دوگنی کر دی جاتی ہیں۔“