صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2287
«إنا معشر الأنبياء تنام أعيننا ولا تنام قلوبنا»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بے شک ہم انبیاء کی جماعت ہیں، ہماری آنکھیں سوتی ہیں لیکن ہمارے دل نہیں سوتے۔“