صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2286
«إنا معشر الأنبياء أمرنا أن نعجل إفطارنا ونؤخر سحورنا ونضع أيماننا على شمائلنا في الصلاة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بے شک ہم گروہِ انبیاء کو یہ حکم دیا گیا ہے کہ ہم افطار میں جلدی کریں، سحری میں تاخیر کریں اور نماز میں اپنے دائیں ہاتھ کو بائیں ہاتھ پر رکھیں۔“