صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2285
«إنا لن نستعمل على عملنا من أراده»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بے شک ہم اپنے اس (حکومتی) کام پر ہرگز کسی ایسے شخص کو مقرر نہیں کریں گے جو اس کی خواہش (یا طلب) کرے۔“