صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2284
"إنا كنا نهيناكم عن لحومها أن تأكلوها فوق
ثلاث لكي تسعكم فقد جاء الله بالسعة فكلوا وادخروا واتجروا ألا وإن هذه الأيام أيام أكل وشرب وذكر الله"ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بے شک ہم نے تمہیں قربانی کے گوشت کو تین دن سے زیادہ (رکھ کر) کھانے سے منع کیا تھا تاکہ وہ تم سب کے لیے کافی ہو جائے، پس اب اللہ تعالیٰ نے فراخی و وسعت عطا فرما دی ہے، لہٰذا اب تم اسے کھاؤ، ذخیرہ کرو اور اس سے فائدہ اٹھاؤ، اور سن لو! بے شک یہ دن کھانے، پینے اور اللہ کا ذکر کرنے کے دن ہیں۔“