صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2283
«إنا قد اتخذنا خاتما ونقشنا فيه نقشا فلا ينقش أحد على نقشه»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بے شک ہم نے ایک انگوٹھی بنوائی ہے اور اس پر ایک نقش کندہ کروایا ہے، لہٰذا کوئی دوسرا شخص اپنی انگوٹھی پر اس جیسا نقش ہرگز کندہ نہ کرے۔“