صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2282
«إنا أمة أمية لا نكتب ولا نحسب»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بے شک ہم ایک اُمّی قوم ہیں، ہم نہ لکھتے ہیں اور نہ حساب لگاتے ہیں۔“