صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 228
«أخروا الأحمال فإن الأيدي مغلقة والأرجل موثقة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بوجھوں کو پیچھے رکھو کیونکہ ہاتھ بندھے ہوئے ہیں اور پاؤں جکڑے ہوئے ہیں۔“