صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 229
«اخرج فناد في الناس: من شهد أن لا إله إلا الله وجبت له الجنة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”باہر جاؤ اور لوگوں میں اعلان کر دو کہ: جس نے اس بات کی گواہی دی کہ «لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ» (اللہ کے سوا کوئی سچا معبود نہیں)، اس کے لیے جنت واجب ہو گئی۔“