صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2275
"إن وسادك إذن لعريض طويل إنما هو: سواد
الليل وبياض النهار"ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اگر ایسی بات ہے تو یقیناً تمہارا تکیہ بہت چوڑا اور لمبا ہے (یعنی تم نے بات کا بہت طویل مطلب لے لیا ہے)، یہ تو محض رات کی سیاهی اور دن کی سفیدی ہے۔“