صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2274
«إن هذين حرام على ذكور أمتي حل لإناثهم» - يعني الذهب والحرير -ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بلاشبہ یہ دونوں چیزیں میری امت کے مردوں پر حرام ہیں اور ان کی عورتوں کے لیے حلال ہیں (یعنی سونا اور ریشم)۔“