صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2273
«إن هذه من ثياب الكفار فلا تلبسوها» - يعني المعصفر -ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بلاشبہ یہ کافروں کے کپڑوں میں سے ہے، لہٰذا تم اسے نہ پہنو (یعنی معصفر لباس جو زرد رنگ میں رنگا ہوتا ہے)۔“