صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2272
«إن هذه ليست بالحيضة ولكن هذا عرق فإذا أدبرت الحيضة فاغتسلي وصلي وإذا أقبلت فاتركي لها الصلاة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بلاشبہ یہ حیض (ماہواری کا خون) نہیں ہے، بلکہ یہ ایک رگ کا خون ہے، لہٰذا جب حیض کے دن گزر جائیں تو غسل کر کے نماز پڑھو، اور جب وہ ایام آئیں تو ان دنوں میں نماز چھوڑ دو۔“